برینٹ خام تیل کی قیمت میں معمولی کمی، 94.49 ڈالر بی بیرل پر آگیا

لندن (آئی این پی ) ایران اور امریکا کے حالیہ مذاکرات کے نتیجے میں آبنائے ہرمز کی صورتحال میں کچھ بہتری کی توقع کی جارہی ہے جس کے تحت برینٹ خام تیل کی قیمت کم ہوکر 94.49 ڈالر تک آگئی ہے۔بین الاقوامی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت 44 سینٹ کی کمی سے 94.49 ڈالر تک آئی ہے جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس 90.59 ڈالر فی بیرل پر آگیا ہے