پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز

کراچی،سنگاپورسٹی (آئی این پی )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج بھی مثبت رجحان دیکھا گیا ۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ کی گئی، 2000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار 899 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا