جی7 ممالک کی پالیسیاں خطرہ بنی ہوئی ہیں،ایران

ایسی پالیسیوں سے خطے اور دنیا کے امن و استحکام کو شدید خطرات ہیں
 تہران(یواین پی)ایران نے کہا ہے کہ جی سیون ممالک اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کریں۔ عرب ٹی وی کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ نے گزشتہ روزجاری بیان میں کہا کہ جی7 ممالک کی پالیسیاں ہی خطے اور دنیا کے امن و استحکام کے لیے خطرہ بنی ہوئی ہیں  اس لئے وہ اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کریں۔