لاہور ( کرائم رپورٹر) محکمہ خزانہ نے سپیشلائزڈہیلتھ کوبجٹ جاری کر دیا۔ فاطمہ جناح انسٹیٹیوٹ آف ڈینٹل سائنسز جوبلی ٹائون کو 22کروڑ ،پنجاب ہیلتھ فائونڈیشن کو18 کروڑ 60 لاکھ روپے جاری کیے شیئر کریں: