24 گھنٹے میں 26 ہزار لائسنس جاری

 لاہور (کرائم رپورٹر )پولیس نے 24 گھنٹوں کے دوران 26 ہزار افراد کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کئے ۔ ترجمان نے بتایا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 43 ہزار چالان اور 2 کروڑ 50 لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا۔