لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ نرما 21جولائی کو 52ویں سالگرہ منائیں گی۔اداکارہ نرما 21جولائی 1974میں پیدا ہوئیں اور انہوں نے ٹی وی سے اپنے کیرئیر کا آغاز اور بعد میں فلموں میں بھی کام کیا۔اداکارہ نرما گزشتہ کئی سالوں سے پردہ سکرین سے مکمل غائب ہیں۔ شیئر کریں:
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پہلے پاکستانی خلا باز ذیشان علی ... 04:00 PM, 28 Nov, 2026
برونسن ریڈ کی اچانک موت، انتقال کی ممکنہ وجہ سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں؟ 03:51 PM, 28 Nov, 2026