6بجلی چور پکڑے گئے

لاہور (خصوصی رپورٹ )ڈیفنس ڈویڑن میں 6 بجلی چور پکڑے گئے ،حمزہ ٹاوآن سب ڈویڑن کے علاقہ سے پلاسٹک فیکٹری سے بجلی چوری پکڑی گئی ،ڈیفنس ہاوآسنگ سوسائٹی میں 6 صارفین کے میٹرز میں سافٹ ویئر بریچ کا انکشاف ہوا ،بجلی چوری سافٹ ویئر بریچ کے ذریعے کی گئی۔