پٹرول پی کر اقدام کوخودکشی

لاہور(کرائم رپورٹر)نشتر کالونی کے علاقے میں خاتون نیخودکشی کی کوشش کی نبیلہ نامی خاتون نے شوہر سے جھگڑا کرکے زندگی ختم کرنے کی کوشش کی۔پولیس کا کہنا تھا کہ خاتون نے موٹرسائیکل سے پٹرول نکال کر پی لیاخاتون کو طبی امداد کے لئے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس نے مزید کارروائی شروع کردی