دوبارہ وکالت شروع کررہا ہوں:جسٹس (ر)منصور علی شاہ

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کے سابق سینیئرتریں جج منصور علی شاہ نے  اپنے مستقبل کے ارادوں بارے واضح کردیاہے کہ وہ قانونی پریکٹس باضابطہ شروع کرنے جارہے ہیں تاہم ان کا فوکس انٹرنیشنل اور مقامی ثالثی،اسٹرٹیجک  قانونی مشاورت ہوگی اس کے ساتھ ساتھ وہ موجودہ ٹیچنگ کا کام بھی جاری رکھیں گے۔