22دسمبر مختصر دن ، رات طویل ترین ہو گی

جہانیاں(خصوصی رپورٹ)22دسمبر کورواں برس کا مختصر ترین دن جبکہ طویل ترین رات ہو گی۔ جنوبی پنجاب میں رات کا دورانیہ13گھنٹے 58منٹ اور دن 10گھنٹے پر محیط ہو گا۔ 22دسمبر کے بعد رات کا دورانیہ کم اور دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا جبکہ 22,21مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔21دسمبر کو طویل ترین رات ہو گی جس کا دورانیہ13گھنٹے 58منٹ ہو گا جبکہ دن کا دورانیہ تقریباً دس گھنٹے ہو گا۔