اسلام آباد(آئی این پی) ملک میں گرمی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر محکمہ صحت نے ہیٹ ویو ایڈوائزری جاری کر دی۔ایڈوائزری کے مطابق اپریل سے جولائی کے دوران پاکستان میں شدید گرمی کی لہر کا امکان ہے، ڈی ایچ او نے ہیٹ ویو سے بچا ئوکے لیے عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کر دی۔