لاہور( کرائم رپورٹر)ایس پی سکیورٹی لاہور ہائیکورٹ محمد خان بھٹی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ انہوں نے عدالت عالیہ کے سکیورٹی انتظامات کاجائزہ لیا۔محمد خان بھٹی نے جی پی او گیٹ، مسجد گیٹ اور دیگر داخلی و خارجی گیٹس کا معائنہ کیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026