مظالم کا شکار فلسطینیوں میں خوشی کی لہر ‘طالبات کے خاندانوں نے تباہ حال علاقوں میں جشن منایا
غزہ(آئی این پی )غزہ میں انٹرمیڈیٹ بورڈ کے امتحانات کے نتائج میں 11 فلسطینی لڑکیاں 99 فیصد نمبر لیکر ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نتائج کے بعد اسرائیلی مظالم کا شکار فلسطینیوں میں خوشیوں کی لہر دوڑ گئی اور کامیاب طالبہ کے خاندانوں نے تباہ حال علاقوں میں جشن منایا