اسلام آباد(آن لائن)ساتھی ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کو استعفی دینے سے روکنے کے لیے قائل کرتے رہے تاہم وہ نہیں مانے۔بعدازاں دونوں ججز نے ساتھی ججز سے ان کے چیمبرز میں ملاقاتیں کرکے استعفا دیا اور سپریم کورٹ سے روانہ ہو گئے قائل کرتے رہے