زھوہائی (آئی این پی )چین کا سب سے بڑا ایئر شو جنوبی شہر زھوہائی میں شروع ہو گیا۔چینی سرکاری خبر رساں ا دارے کے مطابق اس سال اس شو میں چین کے تیار کردہ جدید سکستھ جنریشن جے-35 اے سٹیلتھ لڑاکا سپر سانک طیارے جس کو مقامی سطح پربیڈی کا نام دیا گیا ہے کی نمائش کی جا رہی ہے جو خلاسے بھی اپنے نشانے کو درست ہدف بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے