لاہور(خصوصی رپورٹ)پنجاب بھرمیں 1278ٹریفک حادثات میں 19افراد جاں بحق1466زخمی ہوئے۔ ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے پنجاب بھر میں 1278ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 649افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔