اسلام آباد(آئی این پی ) تھیلیسیمیا اورہیموفیلیا کے مریضوں کے خاندانوں کے نمائندوں نے قومی اسمبلی کادورہ کیا اورایوان کی کارروائی دیکھی۔ بدھ کوقومی اسمبلی آمدپرڈپٹی سپیکر نے ان کاخیرمقدم کیا جبکہ اراکین نے ڈیسک بجاکران کااستقبال کیا۔ شیئر کریں: