750روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی آ ج ہو گی

جڑانوالہ (آن لائن) 750روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی آ ج(منگل)15جولائی کو ہو گی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15 لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں5 لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعا م میں9300روپے مالیت کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔