ہوائی فائرنگ کے مرتکب 2 ملزمان گرفتار کر لیے

لاہور(کرائم رپورٹر) چوکی صوئے اصل پولیس نے ہوائی فائرنگ کے مرتکب 2 ملزمان گرفتار کر لیے ترجمان کے مطابق چوکی صوئے آصل پولیس نے  دوران پٹرولنگ فیروز پور روڈ اور مادے شاہ روڈ سے سرعام ہوائی فائرنگ اور اسلحہ نمائش کرنے والے ملزمان اشفاق اور مقصود سے ناجائز 2 پستول و گولیاں برآمد مقدمہ درج کر کے مقدمات درج کر لیے۔