ایل ڈی اے‘ 167املاک سربمہر

لاہور (خصوصی رپورٹ) ایل ڈی اے ٹیموں نے مختلف علاقوں میں 167املاک سربمہر کر دیں۔ گلشن راوی، شادمان،کینال روڈکے اطراف 50 ،جوہر ٹا ئون اور ملحقہ علاقوں میں 50، رائے ونڈ روڈ 38، اقبال ٹا ئون میں 29املاک سیل کی گئیں۔