پاکپتن(خصوصی رپورٹ) تھانہ ڈلوریام پولیس نے 92 ڈی موڑ پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش سلیم کھوکھر کو گرفتار کر کے 10 کلوگرام چرس بر آمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ شیئر کریں: