محمدنگر(خصوصی رپورٹ) تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی کے اڈے پرچھاپہ مارکرایک ملزم کوگرفتار کرکے1600 گرام چرس بر آمد کرلی، واقعات کے مطابق ایم بلاک میں تھانہ سٹی پولیس نیمخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش جمیل مشتاق کو پکڑکر چرس قبضہ میں لی، پولیس نیمقدمہ درج کرلیا۔