لاہور ( خصوصی رپورٹ)لاہور سے کراچی جانیوالی ٹرینیں تاخیر کاشکار،شاہ حسین ایکسپریس کو منسوخ کر دیا گیا۔ پاک بزنس ایکسپریس 30 منٹ لیٹ ہوئی۔ ریلوے حکام کے مطابق شاہ حسین ایکسپریس کے مسافروں کو گرین لائن ایکسپریس میں ایڈجسٹ کیا گیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026