مغویہ کی بازیابی ،ہل خانہ نے تھانیدار کوچھرا گھونپ دیا

 بشارت ایس آئی پاوں پر چھرا لگنے سے زخمی، ہسپتال منتقل کردیا گیا
قصور(خصوصی رپورٹ)اٹھیل پور سے مغویہ کی بازیابی  کے دوران اہل خانہ کی مزاحمت سے ایس آئی زخمی ہوگیا، جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا،تھانہ صدر سے ایس آئی بشارت اپنے دیگر اہلکاروں کے ساتھ اٹھیل پور مغویہ کی بازیابی کے لیے گیا،مغویہ کے اہل خانہ نے پولیس کے ساتھ مزاحمت کی،اس دوران بشارت ایس آئی پاوں پر چھرا لگنے سے زخمی ہوگیا،زخمی اہلکار کو علاج کے لیے بلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس تھانہ صدر مصروف کارروائی ہے۔