لاہور(کرائم رپورٹر)حافظ آباد اور پاکپتن پولیس کو اغواء و اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب 2 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ترجمان ڈولفن کے مطابق ڈولفن سکواڈ نے گجومتہ، ملتان روڈ سے ملزمان کو گرفتار کیاکریمنل ریکارڈ کیمطابق دونوں ملزمان 'A' کیٹگری کے اشتہاری ہیں ملزمان اغواء، اقدام قتل کے مقدمات میں حافظ آباد و پاکپتن پولیس کو مطلوب تھیملزمان کیخلاف تھانہ صدر پنڈی بھٹیاں اور صدر عارف والا میں مقدمات درج ہیں ملزمان ارسلان عرف بلو اورارشد کو مزیدکارروائی کیلئے چوکی سبزی منڈی، تھانہ ہنجروال کے حوالے کر دیا گیاایس پی ڈولفن ارسلان زاہد کے مطابق ڈولفن سکواڈ ای پولیس ایپ کی مدد سے بین الاضلاعی ملزمان بھی پولیس کی گرفت میں