24 گھنٹوں میں 23 ملزم گرفتار

اوکاڑہ (خصوصی رپورٹ) اوکاڑہ پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف مقامات پر کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر 23 ملزمان گرفتار کیے۔ عوامی حلقوں کی جانب سے پولیس کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔پولیس کی کارروائیوں میں 11 اشتہاری ملزمان، 2 ٹارگٹڈ افینڈرز اور 3 عدالتی مفرور شامل ہیں۔ ناجائز اسلحہ کے خلاف کریک