اسرائیلی فوج دوبارہ شدید لڑائی کرے گی جو حماس کو مکمل شکست دینے تک جاری رہے گی:نیتن یاہو
تل ابیب(آئی این پی )اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے جنگ دوبارہ شروع کرنے کی دھمکی دیدی۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیلی فوج دوبارہ شدید لڑائی کرے گی جو حماس کو مکمل شکست دینے تک جاری رہے گی، دوبارہ جنگ کیلئے اسرائیل نے ریزروفوجیوں کوبھی طلب کر لیا