پیٹرول 45 پیسے فی لیٹر مہنگا ، نئی قیمت 325 روپے 43 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی
ڈیزل 1 روپے 16 پیسے فی لیٹر مہنگا ، نئی قیمت 325 روپے 43 پیسے فی لیٹر ،نوٹیفکیشن
اسلام آباد(بیورو رپورٹ ،مانیٹرنگ ڈیسک)پیٹرول 45 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا، پیڑول کی نئی قیمت 325 روپے 43 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔ ڈیزل 1 روپے 16 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا۔پیڑول کی نئی قیمت 325 روپے 43 پیسے فی لیٹر مقرر کردی۔اوگرا نے 14 اگست کے لیے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے ہو گا