لاہور میں حبس برقرار، درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ

لاہور میں حبس برقرار، درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ

لاہور میں آج بھی حبس اور گھٹن کا راج برقرار ہے، درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ ہوا میں نمی کا تناسب 77 فیصد ہے اور ہوائیں 2 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، جس کے باعث موسم گرم اور مرطوب محسوس ہو رہا ہے۔