لاہور بورڈ ‘ امتحانات میں بائیو میٹرک تصدیق کا فیصلہ

 لاہور( خصوصی رپورٹ) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہورنے امتحانات میں نقل کی روک تھام اور امتحانی نظام کو شفاف بنانے کے لیے ہزاروں طلبہ کی بائیو میٹرک تصدیق کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔