پولیس منشیات فروشوں کیخلاف ان ایکشن

لاہور(کرائم رپورٹر)ماڈل ٹاون ڈویڑن پولیس منشیات فروشوں کیخلاف ان ایکشن ہے گلبرگ شادمان اور چوکی صوئے اصل پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 6 منشیات فروش کوگرفتار کرلیا پولیس کے مطابق ملزمان کو دوران سنیپ چیکینگ اورخفیہ اطلاع پر مختلف علاقوں سے حراست میں لیا گیاملزمان میں کرامت، اویس، رومان اور جابر شامل ہیں ملزمان سے مجموعی طور پر 4 کلو سے زائد چرس، 790 گرام ا?ئس برا?مد کی گئی ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے انویسٹیگیشن کے حوالے کر دیا گیا ایس ہی ماڈل ٹاو?ن اخلاق اللہ تارڑ کے مطابق منشیات فروشوں کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں،