تا ئیپی(آئی این پی )تائیوان کی کائو نٹی چانگہوا میں واقع ایرشوئی جونیئر ہائی سکول نے طلبہ کیلئے گریجویشن حاصل کرنے کی ایک منفرد شرط مقرر کر رکھی ہے، اس منفرد شرط کا مقصد طلبہ میں جسمانی ہم آہنگی، توازن، خود اعتمادی اور توجہ کو فروغ دینا ہے۔یہ دیوار تقریبا پانچ منزلہ عمارت کے برابر بلند ہے جو عام افراد کے لیے خوف کا باعث بن سکتی ہے، تاہم سکول کے طلبہ اسے ایک دلچسپ کھیل اور چیلنج کے طور پر لیتے ہیں،