لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سہ فریقی سیریز کا فائنل 14 فروری کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ خیال رہے کہ نیوزی لینڈ نے پاکستان اور جنوبی افریقہ دونوں کو ہی گروپ میچز میں شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔