پی ٹی آئی ہنما سیمابیہ طاہر گرفتاری کے بعد رہا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما سیمابیہ طاہر کو رہا کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق تھانہ نیو ٹاؤن پولیس نے سیمابیہ طاہر کی ضمانت کی تصدیق ہونے پر رہا کیا۔سیمابیہ طاہر نے پشاور ہائیکورٹ سے 26فروری تک ضمانت حاصل کر رکھی ہے جبکہ انہیں  اڈیالہ جیل کے باہر سے تحویل میں لیا گیا تھا۔۔