وینزویلا کے جہازوں اور صدر کے خاندان کے افراد پر پابندیاں عائد کردی گئیں
واشنگٹن (آئی این پی )امریکا اور وینزویلا کے درمیان کشیدگی میں اضافہ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے خلاف زمینی کارروائی کا عندیہ دیدیا جبکہ وینزویلا کے جہازوں اور صدر کے خاندان کے افراد پر پابندیاں لگادی گئیں۔