تھانہ سبزہ زار کااے ایس آئی نواز ملزم کو گرفتار کرنے سندر آیا تو خالد نے خودکو گولی مارلی
لاہور(کرائم رپورٹر)سندر کے علاقے میں پولیس کی ریڈ کے دوران ایک ملزم نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا پولیس کے مطابق سندر میں خودکشی کرنیوالے ملزم کی شناخت 38سالہ خالد کے نام سے ہوئی،سبزہ زار تھانہ کا اے ایس آئی نواز ملزم کو گرفتار کرنے سندر آیاملزم نے پولیس کو دیکھتے ہی خود کو گولی مارلی پولیس نیجائیوقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے لاش کو قبضہ میں لیکر مردہ خانے میں منتقل کرکے مزیدتفتیش شروع کردی۔