بھارت کی سٹاک مارکیٹ کریش کرگئی

ممبئی (آئی این پی ) پاکستان کے ساتھ تصادم اور عالمی رسوائی کے بعد نہ صرف بھارت کی اسٹاک مارکیٹس گر گئیں بلکہ بھارتی روپیہ بھی دو سال کی بدترین گراوٹ کا شکار ہو گیا ۔ بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں 85.42 پر آگیا جو 8 مئی کو 84.81 روپے فی ڈالر تھا۔ روپے کی یہ گراوٹ پاکستان کی جانب سے بھارتی طیارے مار گرائے جانے کے بعد سامنے آئی۔ روپے کی یہ گراوٹ پاکستان کی جانب سے بھارتی طیارے مار گرائے جانے کے بعد سامنے آئی۔