دبئی ایئرپورٹ کے قریب ڈرون گرنے سے چار افراد زخمی

امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایرانی بحری جہازوں کو تباہ کرنے کی فوٹیج جاری کر دی
دبئی ،واشنگٹن (آئی این پی )دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب دو ڈرون گرنے سے چار افراد زخمی ہو گئے  ۔دبئی میڈیا آفس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈرون گرنے سے ایک انڈین شہری کو چوٹیں آئی ہیں جبکہ گھانا کے دو شہری اور ایک بنگلہ دیشی شہری معمولی زخمی ہوئے۔دبئی میڈیا آفس نے مزید کہا ہے کہ پروازوں کی آمد و رفت معمول کے مطابق جاری ہے۔ دوسری جانب  امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام)  نے آبنائے ہرمز کے قریب ایران کی 16 بارودی سرنگیں بچھانے والی کشتیوں کو تباہ کرمے سے متعلق فوٹیج جاری کر دی