چیچہ وطنی(خصوصی رپورٹ)تھانہ کسووال اورتھانہ شاہکوٹ کی حدودمیں 3مقامات پر وارداتیں۔ نواحی گا ئوں 22 چودہ ایل میں حسین زمیندار کے ٹیوب ویل سے چھ لاکھ کا ٹرانسفارمر، چک نمبر 103 بارہ ایل میں شاہد کی دکان سے ایک لاکھ 8 ہزار اور جوتے، چک نمبر 119 سات آر میں تنویر کے گھر سے دو لاکھ 80 ہزار اور زیورات چوری ہوگئے۔ پولیس نے مقدمات درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔