بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات کے لیے چھ رہنماؤں کے ناموں کی فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی ہے۔
چوہدری اویس یونس ایڈووکیٹ کے مطابق، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی بھی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے آئیں گے۔ملاقات کرنے والے رہنماؤں میں سابق وزیراعظم شاہد خٹک، عبدالسلام آفریدی، صوبائی وزراء مینا خان آفریدی، شفیع جان، اور شفقت ایاز کے نام شامل ہیں۔