نیشنل کپ‘ پی سی بینے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل چیمپیئنز کپ 2026 کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا، ٹورنامنٹ 18 اگست تک ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق 5 رکنی کمنٹری پینل میں سابق قومی کپتان سلمان بٹ، علی یونس، طارق سعید، ایمن انور اور راجا اسد شامل ہیں۔