عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 305 ڈالر کی کمی سے 3,356 ڈالر پر پہنچ گیا ہے۔
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کی کمی واقع ہوئی، جس کے بعد قیمت 3,58,300 روپے ہو گئی ہے۔اسی طرح، فی 10 گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے کی کمی ہوئی، اور یہ 3,07,184 روپے تک گر گئی ہے۔سونے کی قیمتوں میں یہ کمی سرمایہ کاروں اور مارکیٹ کے لیے اہم خبر ہے، جس کا اثر مقامی اور عالمی سطح پر نظر آ رہا ہے۔