شاہ محمود قریشی ہسپتال سے ڈسچارج، دوبارہ کوٹ لکھپت جیل منتقل

لاہور (آئی این پی )پی ٹی آئی کے   وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔وکیل رانا مدثر  کے مطابق پی ٹی آئی  وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو ہسپتال سے ڈسچارج کرکے دوبارہ کوٹ لکھپت جیل میں منتقل کردیا گیا ہے۔ وکیل رانا مدثر نے بتایا کہ شاہ محمود قریشی پِتیکی سرجری کیلئے پی کے ایل آئی اسپتال میں زیرعلاج تھے