بیجنگ(یواین پی)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ خواتین کا عالمی سربراہی اجلاس 13 اور 14 اکتوبر کو بیجنگ میں منعقد ہوگا۔چینی صدر شی جن پھنگ اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور کلیدی خطاب کریں گے۔ شیئر کریں:
ڈربن ٹیسٹ: ہیزل ووڈ کی شاندار بولنگ، آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو 214 رنز سے ہرا ... 04:56 PM, 13 Oct, 2026