فلیٹس کی گلی سے 9 جواری گرفتار

لاہور(خصوصی رپورٹ )لیاقت آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر دھلے فلیٹس کے باہر سے 9جواریوں کو حراست میں لے لیا۔ ملزم گلی میں لڈو گیم پر جوا کھیل رہے تھے، ملزموں سے دائو پر لگی رقم بر آمد،مقدمہ درج کرکے انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کردیا گیا۔