زخمی ڈاکو کی شناخت نذیر کے نام سے ہوئی ,طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل
لاہور(کرائم رپورٹر) کاہنہ میں سی سی ڈی کا مبینہ پولیس مقابلہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا سی سی ڈی ذرائع کے مطابق سی سی ڈی کی ٹیم نے موٹرسائیکل سوار دو ڈاکووں کو مشکوک جان کر رکنے کا اشارہ کیاملزمان نے رکنے کی بجائے پولیس پر فا ئرنگ کردی ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوگیازخمی ڈاکو کی شناخت نذیر کے نام سے ہوئی زخمی ڈاکو کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کرکے فرار ہونیوالے ملزمان کی تلاش شروع کر دی