مقبوضہ کشمیر( مانیٹرنگ ڈیسک )انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے راجوری میں اعلی سرکاری افسر ہلاکحکام کے مطابق انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے راجوری میں جمعے کی شب اعلی سرکاری افسر راج کمار تھاپا ہلاک ہو گئے ہیں۔جموں کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ راج کمار تھاپا کی رہائشگاہ پاکستان کی جانب سے ہونے والی شیلنگ کا نشانہ بنی، جس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمشنر راج کمار تھاپا ہلاک ہو گئے۔عبداللہ نے ایکس پر لکھا کہ ’گذشتہ روز راج کمار تھاپا میری جانب سے بلائی جانے والی آن لائن میٹنگ میں بھی شریک تھے۔ میرے پاس اپنے صدمے اور دکھ کا اظہار کرنے کے لیے الفاظ نہیں