پاکستان کا سائبر حملہ،بھارت کے70فیصد بجلی گرڈ ناکارہ

 سائبر حملے میں بھارت کے شہری کے ساتھ دیہی علاقوں کے بجلی نظام کو ٹارگٹ کیا گیا 
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے بھارت کے خلاف آپریشن کا آغاز کر دیا، ہندوستان بھر میں رات اچانک اندھیرے چھا گئے جب ایک بڑے پیمانے پر پاکستان کی جانبے سے کیے گئے سائبر حملے کے نتیجے میں ملک کے تقریباً 70 فیصد بجلی کے گرڈ کو ناکارہ بنا دیا گیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اس حملے نے نہ صرف شہروں بلکہ دیہی علاقوں کو بھی شدید متاثر کیا اور ملک کے 70 فیصد بجلی کے گرڈ کو ناکارہ کر دیا گیا۔