اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے قومی ہاکی ٹیم کے لئے انعام کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت کرنے والی قومی ہاکی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کے اعتراف میں ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے