انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 280 روپے 5 پیسے تک پہنچ گئی

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 280 روپے 5 پیسے تک پہنچ گئی

آج انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 8 پیسے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 280 روپے 5 پیسے ہو گئی۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 279 روپے 97 پیسے تھی۔